crossorigin="anonymous">

عمران خان کا 9 خالی نشستوں پر خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی
کے 9حلقوں پرخود الیکشن لڑنےکافیصلہ کرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے استعفوں کے بعد 25ستمبرکو

قومی اسمبلی کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ہوں گے،جمعہ کوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے سینئرصحافیوں اوراینکرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن رواں سال ہوں گے یہ لوگ مجھے سنگل آئوٹ کرناچاہتے ہیں ،موجودہ حکمرانوں کاہرمیدان میں مقابلہ کروں گاعمران خا ن نے سینئرصحافیوں اوراینکرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن رواں سال ہوں گے یہ لوگ مجھے سنگل آئوٹ کرناچاہتے ہیں ،موجودہ حکمرانوں کاہرمیدان میں مقابلہ کروں گ

Check Also

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کی واپسی کا امکان لندن ( آن لائن )مسلم …

Leave a Reply

Your email address will not be published.