crossorigin="anonymous">

نسلہ ٹاور اب نہیں گرے گا۔۔۔ جانیے سندھ اسمبلی میں کیا اعلان ہوا؟

سندھ اسمبلی میں رہائشی منصوبوں کو گرانے سے بچانے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اپوزیشن نے قرارداد کے خلاف احتجاج کیا اور اس کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان

کے رکن اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپوزیشن سے کہا کہ نسلہ ٹاور پر قرارداد لارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی پوری قرارداد میں نسلہ ٹاور کا کہیں ذکر تک نہیں ہے۔

تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کہا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر جذبات اور دو نمبری کا سہارا نہ لیا جائے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ قرارداد میں صرف عمارتوں کو تحفظ نہیں دیا گیا بلکہ ملوث افراد کےسندھ اسمبلی میں رہائشی عمارتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

خلاف کارروائی کا بھی کہا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھت چھن جانے کی فکر میں مبتلا لوگوں کے لیے یہ قرارداد امید کی کرن ہے، جس میں عمارتیں ریگولرائز کرنے کی قانون سازی کا مطالبہ ہے۔

Check Also

نئی لفٹ بھی لوگوں نے توڑ دی ۔۔ گرین لائن بس سروس چلنے کے کچھ دن بعد ہی اسٹیشن کی حالت بری ہوگئی

گرین لائن بس سروس جس کے شروع ہونے کیلئے کراچی والوں نے بہت زیادہ انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.