crossorigin="anonymous">

شاہنواز دھانی انجری کا شکار۔۔ اُن کی جگہ آج قومی ٹیم میں کون سا باؤلر کھیلے گا؟

آج ایشیاء کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان بھارت کے مد مقابل ہونے جا رہاہے۔ پاکستانی شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان بھارت کو شکست دے گا۔ وہیں بڑے ٹاکرے سے قبل پاکستانی ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا جب

فاسٹ باؤلر شاہ نواز دھانی کی انجری سامنے آئی۔ فاسٹ باؤلر کے انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ کے 2 باسٹ باؤلر حسن علی اور محمد حسنین کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد حسنین کو فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب بھارت کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا بھی انجری کے باعث ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ایشیا کپ سے باہر ہو چکے ہیں۔ ان کی جگہ لیگ اسپنر ایکسر پٹیل کو ٹیم میں شامل کرنے کی اطلاعات ہیں۔

Check Also

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات شہباز گل پر بجلیاں گرا دی گئیں

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.