Breaking News
crossorigin="anonymous">

امریکہ کے سامنے ’’ایبسلوٹلی ناٹ ‘‘کا جملہ عمران خان کا نہیں در اصل نواز شریف کا ہے ؟ دلچسپ انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی غیرت پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا، امریکا ہمیں 5ارب ڈالر دے رہا تھا ہم نے اس وقت ایبسولوٹلی ناٹ کہا تھا ۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق نواز شریف کا کہنا ہے کہ

عمران خان کے دور حکومت میں ہر چیز مہنگی تھی، میرے دور میں چیزیں سستی اور لوگ مطمئن تھے، سابق وزیر اعظم نے اپنے جیل کے ایام کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ والدہ مجھے جیل میں ملاقات کے وقت کہتی تھیں کہ

آپ کے بغیر واپس نہیں جانا ، والدہ نے میرے ہاتھوں میں ہی جان دی ، تاحیات قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے چھوٹے بھائی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بتایا کہ انہیں ہمیشہ شکایت رہی کہ والدہ مجھ سے زیادہ پیار کرتی ہیں۔۔

Check Also

مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ واپسی کی تیاریاں

لاہور: پاسپورٹ واپس کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مریم نوازکی بیرون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *