Breaking News
crossorigin="anonymous">

“ اللہ پاک پر مکمل یقین ” محمد رضوان کا نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں بیان! ویڈیو آپ کے دل جیت لے گی، دیکھئے

پاکستان کے وکٹ کیپر  بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور  مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے تو

کئی مداحوں نے دونوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔اس کے علاوہ رضوان نے اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے مسجد میں بیان بھی دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔

Check Also

مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ واپسی کی تیاریاں

لاہور: پاسپورٹ واپس کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مریم نوازکی بیرون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *