پی ایس ایل 6کے باقی میچزکے شیڈول کوحتمی شکل دے دی گئی –

پی ایس ایل 6کے باقی میچزکے شیڈول کوحتمی شکل دے دی گئی - Sabee Kazmi

پی ایس ایل6کے باقی میچزکے شیڈول کوحتمی شکل دے دی گئی لیگ کے میچز یکم جون سے 14 جون تک ہوں گے،پلے آف مقابلے 16تا 18 جون کھیلے جائیںگے، پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائی گا. دفاعی چیمپئن کراچی کنگز 2 جون کو ملتان سلطانز ، 5 جون کو اسلام آباد یونائیٹڈ ،6 جون کو پشاور زلمی ، 10 جون کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور 12 جون کو لاہور قلندرز سے مقابلہ کرے گا