crossorigin="anonymous">

بلی نے ننھے بچے کی مشکل کیسے آسان کی؟ ویڈیو دیکھیں

آپ نے انٹرنیٹ پر اکثر اس طرح کی ویڈیوز دیکھی ہوگی، جہاں بچے کچن میں کوئی نہ کوئی حرکت کررہے ہوتے ہیں، جبکہ ان کی مدد کیلئے وہاں کوئی موجود نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو کے بارے میں بتائیں

گے جہاں بلی نے ننھے بچے کی مشکل کو آسان کردی۔ سوشل میڈیا پر ننھے بچے اور بلی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھا بچہ فریج کے اوپر سے کوئی کھانے کی چیز اٹھانے کی کوشش کررہا

ہے۔ جبکہ بلی کھانے کی ٹیبل پر بیٹھ کر یہ سب دیکھ رہی ہے۔ کافی کوششیں کرنے کہ بعد ننھا بچہ بلی سے مدد مانگتا ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ مدد مانگنے پر بلی فوراً فریج کے اوپر چڑھ کر کھانے کی

چیز زمین پر پھینک دیتی ہے۔ جس کے بعد بچہ اسے اٹھا لیتا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بلی اور ننھے بچے کی دوستی کو سراہا جارہا ہے۔ جبکہ اب تک اس ویڈیو کو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Check Also

شاہین آفریدی نے افسردہ حسن علی سے ملاقات کی۔

اسّلام و اعلیکم یہ آرٹیکل دلچسپ ویڈیوز پر ہے اگر آپ کو پسسند آے تو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *