crossorigin="anonymous">

ٹرین میں نوجوان کی عجیب وغریب حرکت (ویڈیو وائرل)

بھارت میں مسافر نے ٹرین میں بیٹھنے کی جگہ نہ ہونے پر اپنی مدد آپ کے تحت ‘جگاڑی سیٹ’ بنا لی، حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سفر کے دوران شہری نے ٹرین میں سیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی جگہ

از خود بنائی، نوجوان کی عقل مندی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے اور ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے۔ انٹرنیٹ پر وائرل مناظر میں دیکھا جاسکا ہے کہ کس طرح مسافر نے چادر کی مدد سے اپنے لیے بیٹھنے

اور لیٹنے کے لیے جگہ بنائی، شہری نے کپڑے کے کونوں کو ٹرین کے دونوں اطراف مضبوطی سے باندھ دیا۔ مذکورہ شخص نے ٹرین کے اوپری حصے پر چادر باندھی تاکہ دیگر مسافر

نیچے سے گزر بھی سکیں، کپڑے سے بنی سیٹ ایک طرح سے جھولے کا منظر پیش کرنے لگی۔ اس موقع پر ریل میں موجود دیگر افراد بھی شہری کی حرکت پر حیران وپریشان دکھائی دیے۔

 

View this post on Instagram

Check Also

پاکستان کا اصل چہرہ : کراچی کے شدید رش میں ایمبولینس کو راستہ ملنے کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ یقین نہیں کریں گے

کراچی (ویب ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک شاہراہ پر ایمبولینس کو راستہ دینے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *